یورپی یونین کی امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے نظریے کی مخالفت
منگل 17 جنوری 2017 14:03
(جاری ہے)
یورپی یونین کی خارجہ تعلقات اور سلامتی پالیسی کی سربراہ فیڈریکاموگرینی نے کہا کہ اگر امریکا نے اپنے سفارخانے کو القدس منتقل کیا تو اس سے عرب ممالک کی ساتھ مسائل پیدا ہو جائیں گے لیکن فی الحال اس بارے میں سرکاری طور پر کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے۔
امریکا کو اسرائیل میں یکطرفہ اقدامات سے گریز کرنے کی ضرورت ہے اور یہ ہر کسی کے مفاد میں ہے۔موگرینی نے اس طرف توجہ دلائی کہ مقبوضہ بیت المقدس میں غیر ملکی سفارت خانے قائم نہ کرنے بارے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد 1980ء سے موجود ہے اور اس پر عمل درآمد جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.