ایوان بالا کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے تک ملتوی

منگل 17 جنوری 2017 13:47

اسلام آباد ۔17جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2017ء) ایوان بالا کا اجلاس کل بدھ کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ ایجنڈا میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے۔