بھارہ کہو ہائوسنگ سکیم سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ سینیٹ میں پیش کرنے کی مدت میں 30 دن کی توسیع

منگل 17 جنوری 2017 13:04

اسلام آباد ۔17جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2017ء) سینیٹ میں بھارہ کہو ہائوسنگ سکیم سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے ہائوسنگ و تعمیرات کی رپورٹ ایوان میں پیش کرنے کی مدت میں 30 دن کی توسیع کی منظوری دیدی گئی۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر تنویر الحق تھانوی نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :