پی اے آر سی کی 1400 ایکڑ اراضی کی رہائشی اور تجارتی مقاصد کے لئے استعمال سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش سینیٹ میں پیش

منگل 17 جنوری 2017 13:04

اسلام آباد ۔17جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2017ء) سینٹ میں اسلام آباد میں سی ڈی اے کی طرف سے پی اے آر سی کی 1400 ایکڑ اراضی کی رہائشی اور تجارتی مقاصد کے لئے استعمال سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی کی رپورٹ پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں کمیٹی کے چیئرمین سید مظفر حسین شاہ نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :