سینیٹ میں نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لئے سرچارج کی وصولی سے متعلق میاں عتیق شیخ کی تحریک التواء کا معاملہ نمٹا دیا گیا

منگل 17 جنوری 2017 13:04

اسلام آباد ۔17جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2017ء) سینیٹ میں نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لئے سرچارج کی وصولی سے متعلق میاں عتیق شیخ کی تحریک التواء کا معاملہ نمٹا دیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر عتیق شیخ کی تحریک التواء کی منظوری کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل تھا لیکن محرک کی عدم موجودگی کی وجہ سے اسے نمٹا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :