سینیٹ میں تلور کے شکار سے متعلق تحریک التواء کی منظوری کا معاملہ نمٹا دیا گیا

منگل 17 جنوری 2017 13:04

اسلام آباد ۔17جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2017ء) سینیٹ میں تلور کے شکار سے متعلق تحریک التواء کی منظوری کا معاملہ نمٹا دیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر اعظم سواتی اور دیگر ارکان کی تحریک التواء کی منظوری کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل تھا لیکن اسے بحث کے لئے منظور نہیں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :