ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت افغانستان پاکستان سے گاڑیوں کے پرزہ جات اور سگریٹ کے علاوہ ہر چیز درآمد کر سکتا ہے‘ ٹرانزٹ ٹریڈ ایران منتقل ہونے کا تاثر درست نہیں، وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر
منگل 17 جنوری 2017 12:49
(جاری ہے)
منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر عثمان کاکڑ‘ مظفر حسین شاہ اور سینیٹر نزہت صادق کے سوالات کے جواب میں وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے ایوان کو بتایا کہ پچھلی حکومت کے آخری تین سالوں میں پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت تجارت میں کمی ہوئی لیکن 2014-15ء کے دوران ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت دو ارب 55 کروڑ ڈالر کی اشیاء پاکستان سے درآمد کی گئیں جوکہ ایک ریکارڈ ہے۔
جوکہ سابق حکومت کے آخری سال ایک ارب 39 کروڑ ڈالر تھی۔ انہوں نے کہا کہ چونکہ ٹرانزٹ ٹریڈ کا تعلق افغان گلوبل برآمدات کو کراچی پورٹ سے طورخم تک معاونت فراہم کرنے کے لئے ہے اس لئے پاکستان کا تیار کنندگان کا شعبہ‘ ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے سے برآمدات متاثر نہیں ہوتا۔مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.