جمعیت علماء اسلام پاکستان کاصد سالہ عالمی اجتماع اپریل میں منعقد ہوگا،اقبال شاہ حیدری

منگل 17 جنوری 2017 12:33

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2017ء) جمعیت علماء اسلام پی کے ٹو پشاو رکے امیر مولانا محمد اقبال شاہ حیدری نے جے یو آئی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپریل کو ہونے والے جمعیت علماء اسلام پاکستان کاصد سالہ عالمی اجتماع جمعیت علمائ1919 کے حوالے سے منعقد ہوگا جس میں تمام عالم اسلام کے سربراہان اور اسلامی ممالک کے سفارتکار اور امام کعبہ، دارالعلوم دیوبند کے اکابرین سمیت 50 لاکھ سے زیادہ مسلمان شرکت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :