جرمن کمپنی چین کیلئے نئی انرجی گاڑیاں تیار کرے گی
کمپنی 2020ء تک چار لاکھ گاڑیاں چینی مارکیٹ میں پیش کر دیگی
منگل 17 جنوری 2017 12:26
(جاری ہے)
کمپنی نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ وہ آئندہ تین یا چار برسوں کے دوران چین میں نئی انرجی گاڑیوں کے پندرہ ماڈلز متعارف کرائے گی کیونکہ چین میں ماحول کے تحفظ کیلئے ایسی گاڑیوں کی ضرورت ہے جبکہ کمپنی آئندہ عشرہ کے دوران عالمی مارکیٹ کیلئے گاڑیوں کے دس ماڈلز پیش کرے گی ۔
کمپنی کا اندازہ ہے کہ 2025ء تک گاڑیوں کی فروخت 20سے 30لاکھ تک پہنچ جائے گی جو اس کی کل فروخت کا 20سے 25فیصد ہو گا ۔واکس ویگن گروپ نے چین مین لینڈ اور ہانگ کانگ کیلئے گذشتہ سال دو مشترکہ منصوبوں کے تحت 3.98ملین گاڑیاں تیار کی تھیں ۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.