یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

منگل 17 جنوری 2017 11:31

یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ
لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2017ء) یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی خریداری میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

لندن مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1203.8 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے نرخ 0.6 فیصد بڑھنے کے بعد 1203.20 ڈالر فی اونس رہے۔ایشیاء میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1203.15 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے سودے 0.6 فیصد بڑھنے کے بعد 1203.40 ڈالر فی اونس طے پائے۔

متعلقہ عنوان :