پانامہ لیکس کیس کی سماعت، وزیر اعظم نواز شریف نے عدالت سے آرٹیکل248 کے تحت استثنا مانگ لیا

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 17 جنوری 2017 10:35

پانامہ لیکس کیس کی سماعت، وزیر اعظم نواز شریف نے عدالت سے آرٹیکل248 کے ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17جنوری۔2017ء) سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس کی سماعت جاری ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی قیادت میں 5 رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

کیس میں وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان اپنے دلائل پیش کر رہے ہیں۔ آج سپریم کورٹ میں دلائل دیتے ہوئے وزیراعظم نے عدالت سے آرٹیکل 248 کے تحت استثنا مانگ لیا ہے۔