عمان:اگلے تین دنوں میں سلطنت کے متعددحصوں میں بارش کا امکان :محکمہ موسمیات

منگل 17 جنوری 2017 09:02

عمان:اگلے تین دنوں میں سلطنت کے متعددحصوں میں بارش کا امکان :محکمہ موسمیات

عمان : (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،17جنوری 2017) : عمانی محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 72گھنٹوں کے دوران سلطنت کے متعدد علاقوں میں تیز بارش کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے ترجمان کا کہناہے کہ ” سلطنت کے علاقوں مسندم گورنریٹ ،ساحلی علاقوں اور دیگر دور دراز کے علاقوں میں تیزبارش کا امکان ہے “۔واضع رہے کہ 2015اور2016میں دسمبر اور جنوری کے مہینوں میں طوفانی بارشیں ہوئی تھی ۔اس کے بعد سے لیکر اب تک ہلکی بارشیں ہی ہوتی رہی ہیں ۔ تاہم محکمہ موسمیات کی نئی پیشینگوئی نے بارشوں کے بارے میں شہریوں میں ایک بار پھر امید کی کرن جگا دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :