دبئی میں چند بہترین ملازمتیں جس میں 20,000درہم ماہانہ تنخواہ حاصل کر سکتے ہیں

منگل 17 جنوری 2017 08:52

دبئی میں چند بہترین ملازمتیں جس میں 20,000درہم ماہانہ تنخواہ حاصل کر سکتے ..

دبئی: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،17جنوری 2017): دبئی میں چند ایسی بہترین ملازمتیں نجی ویب پورٹل پر آئی ہیں جن کو حاصل کر کے ماہانہ 20,000درہم تک تنخواہ حاصل کر سکتے ہیں ۔ ان ملازمتوں کے لیے جاب پورٹل( KT Buzzon)پر جا کر اپنے معیار کے مطابق ملازمت ڈھونڈی جا سکتی ہے ۔
1۔بزنس اینڈ ڈیویلوپمنٹ منیجر
انڈسڑی۔۔۔۔ کنسلٹنسی
کیرئیر منیجمنٹ تنخواہ 10,000سے لیکر15,000درہم ، تجربہ 7سے 10سال فُل ٹائم ( میل، فی میل)

(جاری ہے)

بزنس ڈیویلپمنٹ منیجر
کنسٹرکشن (تعمیرات)
#مڈ کیرئیر ، لوکیشن دبئی ، تنخواہ 10,000سے لیکر 15,000تک ، تجربہ 7سے 10سال ،فُل ٹائم صرف خواتین کے لیے ۔
3۔ریسٹورینٹ مینجر
اندسٹری ، ہوٹل اینڈ ریسٹورینٹ
لوکیشن دبئی ، تنخواہ 10,000درہم سے لیکر 20,000درہم ، 2سے 5سال تک کا تجربہ ،فُل ٹائم جاب ،صرف مردوں کے لیے ۔
4۔ایگزیکٹو شیف
انڈسٹری ہوٹل اینڈ ریسٹورینٹ
لوکیشن دبئی ،15,000سے لیکر 20,000درہم تجربہ 2سے لیکر 5سالہ فُل ٹائم ،(میل فی میل ) ۔
اسکے علاوہ اوپر بتائے گئے جاب پورٹل پر دبئی میں مختلف ملازمتوں کی تمام تفصیلات بتائی گئی ہیں۔