جدہ: مکہ کرین حادثے کے کیس کی رپورٹس کو مقامی اخبارات میں آ نے سے نہیں روکا جاسکتا: سعودی عدالت
منگل 17 جنوری 2017 08:52
جدہ : (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،17جنوری 2017): سعودی کریمنل کورٹ کے سینئیر جج عبدل العزیز حمود الطویرقی نے کہاہے کہ مکہ کرین حادثے کے کیس کی رپورٹس کو مقامی اخبارات میں شائع ہونے سے نہیں روکا جا سکتا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سعودی عدالت میں وکلاء صفائی نے اپیل کی تھی کہ مکہ کرین حادثہ کیس کی رپورٹس باقاعدہ طور پر مقامی اخبارات میں آرہی ہیں ،ان کو روکا جائے جس کے جواب میں کیس کی سماعت کرنے والے جج عبدل العزیز حمودالطویرقی نے کہا کہ ان کہ اختیار میں نہیں ہے کہ اس کیس کی رپورٹس کو مقامی اخبارات میں چھپنے سے روکے ۔
جج نے وکلاء سے کہا کہ ان کی درخواست میں کوئی ایسی بات نہیں جس کی بنا پر کیس کی رپورٹس کو شائع ہونے سے روکا جا سکے ۔ سعودی عدالت اگلے دو ہفتوں کے دوران 15افراد کے بارے میں حتمی فیصلہ دے گی ۔ واضع رہے کہ مکہ کرین حادثے میں 110افراد جاں بحق اور 260زخمی ہوگئے تھے ۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.