کویت سٹی : سگے بھائی کو قتل کر کے ٹریفک حادثہ قرار دینے والا غیر ملکی شہری گرفتار
منگل 17 جنوری 2017 08:43
کویت سٹی :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،17جنوری 2017):کویتی پولیس نے انتہائی مہارت سے قتل کو ٹریفک حادثہ قرار دینے والے غیر ملکی شہری کو گرفتار کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق کویتی پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ایک غیر ملکی شہری کارحادثے میں جاں بحق ہو گیاہے ۔
(جاری ہے)
جس کے بعد ٹریفک ڈپارٹمنٹ کے اہلکار حادثے کی جگہ پر پہنچ گئے ،ٹریفک حکام کو جائے حادثہ سے کچھ ایسے شواہد ملے تھے جس سے یہ ٹریفک حادثہ کم اور قتل کی واردات زیادہ دکھائی دے رہا تھا ۔
پولیس حکام نے اس حادثے کی باقاعدہ تحقیقات کی تو پتہ چلا کہ جاں بحق ہونے والے غیر ملکی شہری کے سگے بھائی نے ہی اپنے بھائی کو گھریلوجھگڑے پر ماراتھا ۔ ملزم نے پہلے اپنے بھائی کو گاڑی تلے متعدد بار روندا اور پھر اس کے سر پر ہتھوڑے کے وار بھی کیے تھے ۔ تاہم ٹریفک پولیس اہلکار نے ملزم کی اس کوشش کو ابتدائی طورپر ہی جان لیا تھا ۔پولیس حکام نے ملزم کو گرفتار کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیاہے ۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.