حکمرانوں کو احتساب سے بھاگنے نہیں دیں گے،بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کی تحریک چل پڑی ہے جو مقصد حاصل کئے بغیر نہیں رکے گی،لاہور میں پارٹی رہنمائوں سے گفتگو

پیر 16 جنوری 2017 22:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2017ء) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو احتساب سے بھاگنے نہیں دیں گے،پیپلزپارٹی کی تحریک چل پڑی ہے جو مقصد حاصل کئے بغیر نہیں رکے گی۔

(جاری ہے)

پیر کے روز لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میری تحریک چل پڑی ہے جو مقصد حاصل کئے بغیر نہیں رکے گی،پنجاب کے شہر شہر جاؤں گا۔کارکن19جنوری کو فیصل آباد ریلی میں بھرپور شرکت کریں۔انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو احتساب سے بھاگنے نہیں دیں گی۔۔۔(ولی)

متعلقہ عنوان :