ٹیچر کے عشق میں مبتلا خود کشی کرنے والے ساتویں جماعت کے طالب علم اسامہ سے متعلق نیا انکشاف

muhammad ali محمد علی پیر 16 جنوری 2017 21:50

ٹیچر کے عشق میں مبتلا خود کشی کرنے والے ساتویں جماعت کے طالب علم اسامہ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 جنوری2017ء) ٹیچر کے عشق میں مبتلا خود کشی کرنے والے ساتویں جماعت کے طالب علم اسامہ سے متعلق نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ساتویں جماعت کا طالب علم ٹیچر کے عشق میں مبتلا تھا اور سمجھانے پر خود کوگولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔پولیس کے مطابق اسامہ نے مرنے سے قبل ٹیچر کے نام پر ایک خط لکھا تھا جو اس نے چھوٹے بھائی کو دے کر کہا کہ باہر جاکر 100تک گنتی گنوجب 100تک گنتی ختم ہوجائے تو یہ خط ٹیچرکو دے دینا۔ پولیس کے مطابق چھوٹے بھائی نے باہر جاکر 50 تک ہی گنتی گنی تھی کہ اسامہ نے خود کو گولی مار لی۔

متعلقہ عنوان :