حب ،پولیس کی کارروائی ،ڈکیتی اغواء برائے تاوان سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار

پیر 16 جنوری 2017 22:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2017ء) حب میں پولیس کی کارروائی ڈکیتی اغواء برائے تاوان سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کوحب میں سی آئی اے پولیس نے پلال گوٹھ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے چوری ، ڈکیتی ، اغواء برائے تاوان سمیت دیگر سنگین جرائم میں مطلوب ملزم اعجاز ولد رسول بخش کو گرفتار کرلیا ملزم متعدد مقدمات میں مفرور اور اشتہاری ہے ملزم کو حب سٹی تھانہ منتقل کرکے تحقیقات شروع کردی گئیں۔

متعلقہ عنوان :