ملتان،جماعت اسلامی رہنمائوں کا سینئر صحافی ریحان اقبال برنی کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار

پیر 16 جنوری 2017 21:52

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2017ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ، مرکزی سیکر ٹری جنرل لیاقت بلوچ ، مرکزی سیکر ٹری اطلاعات امیرا لعظیم امیر صوبہ پنجاب میاں مقصود احمد، سابق امیر صوبہ وصوبائی پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اختر،نائب اُمراء چودھری عزیر لطیف،شیخ عثمان فاروق، چودھری اصغر علی گجر،صوبائی ڈپٹی سیکر ٹری رائو ظفر اقبال،سیکر ٹری اطلاعات جنوبی پنجاب کنور محمد صدیق ،امیر جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ ملتان میاں آصف محمود اخوانی،سیکر ٹری جنرل صہیب عمار صدیقی، امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان میاں منیر احمد بودلہ، عبدالرحمن حیدری نے سینئر صحافی ریحان اقبال برنی کے انتقال پر گہرے رنج وغم اورا فسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کیلئے دعا کی

متعلقہ عنوان :