وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل جوزف ووٹل کی ملاقات

پیر 16 جنوری 2017 21:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2017ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل جوزف ووٹل نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

پیر کو اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں علاقائی سلامتی سے متعلق امور کے علاوہ باہمی دلچسپی کے دوطرفہ معاملات پر بات چیت کی گئی۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف بھی ملاقات میں موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :