پاکستان میں پہلی مرتبہ ‘‘رولز روئس‘‘ کی آمد

muhammad ali محمد علی پیر 16 جنوری 2017 21:12

پاکستان میں پہلی مرتبہ ‘‘رولز روئس‘‘ کی آمد

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16جنوری2017ء) پاکستان میں پہلی مرتبہ ‘‘رولز روئس‘‘ کی آمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ‘‘رولز روئس‘‘ گاڑی کو دنیا بھر میں اچھی خاصی شہرت حاصل ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان میں بھی اس گاڑی کو کافی پسند کیا جاتا ہے۔ تاہم پاکستان کی سڑکوں پر یہ گاڑی کبھی دیکھنے میں نہیں آئی۔ اب پہلی مرتبہ پاکستان میں ‘‘رولز روئس‘‘ کی آمد ہوئی ہے۔ پاکستان میں لائی جانے والی ‘‘رولز روئس‘‘ کی تصاویر ملاحظی کیجیے:

پاکستان میں پہلی مرتبہ ‘‘رولز روئس‘‘ کی آمد

متعلقہ عنوان :