معیشت کی بحالی سے بے روزگاری کی شرح میں کمی ہوئی ہے
حکومت خود روزگار سکیموں کے تحت نوجوانوں کی مدد کر رہی ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال
پیر 16 جنوری 2017 21:35
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ امید ہے کہ سال 2018 ء میں ہماری معیشت کی پیداوار چھ فیصد ہو گی ،2018 تک گیارہ ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کریں گے جبکہ ماضی کے 66 سال میں 17,000 میگاواٹ شامل ہوئی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ سی پیک کے تحت چین پاکستان میں صنعت لگا رہا ہے ، چین میں لیبر مہنگی ہوئی ہے اور پیداوار پر اخراجات میں اضافہ ہوا ہے،پاکستان میں صنعت لگا کر چین اپنی پیداواری لاگت کم کرے گا ۔انہوںنے کہاکہ چین کے جتنے منصوبے چل رہے ہیں ان میں نصف سے زائد پاکستانی انجینیر اور مزدور کام کر رہے ہیں ،اپنے منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کروانے کے لئے چین کے انجینئرز اور ورکرز منصوبوں میں کام کر رہے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ سوشل میڈیا کے ذریعے سی پیک کے حوالے سے بے بنیاد باتیں پھیلائی گئیں اور غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے،سی پیک نے پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.