Live Updates

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا نوا نکوٹ کے علاقے میں سرعام ہوائی فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس ،ملزمان کی گرفتاری کا حکم

پیر 16 جنوری 2017 21:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جنوری2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے نوا نکوٹ کے علاقے میں سرعام ہوائی فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہی- وزیر اعلی شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ ذمہ داروں کے خلاف قانون کے تحت بلا امتیاز کارروائی کی جائے کیونکہ قانو ن سے کوئی بالا تر نہیں -انہوںنے کہا کہ قانون کو ہاتھ میں لینے والوں سے کوئی رورعایت نہیں ہو گی-
Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :