Live Updates

پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف نااہلی ریفرنس دائرکرنے کافیصلہ کرلیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 16 جنوری 2017 20:55

پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف نااہلی ریفرنس دائرکرنے کافیصلہ ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16جنوری2017ء) : تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف نااہلی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کے اراکین پنجاب اسمبلی کااجلاس ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں رابطہ مہم کو موثر اور تیز بنائیں،عمران خان کی ہدایت کردی ہے۔مزید برآں تحریک انصاف کی لیگل ٹیم نے شہباز شریف کے خلاف ریفرنس تیار کرلیا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات