سیالکوٹ ،اوباش کی 7سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

پیر 16 جنوری 2017 21:01

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جنوری2017ء) اوباش کی 7سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،پیر کو پولیس رپورٹ کے مطابق تھانہ سمبڑیال کے موضع کوٹھہ چشتیاں کے رہائشی شہباز کی 7سالہ بیٹی (ع) سے اوباش ملزم حسن شاہ ولد باقر شاہ سکنہ دیہہ نے کماد کی فصل میں لے جاکر زیادتی کرنے کی کوشش کرنے پر مخدوم شاہ ولد ارشاد شاہ کی درخواست پر تھانہ سمبڑیال پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :