کراچی، مفاد پرست حکمرانوں اور کرپٹ افسرشاہی نے کراچی کے بلدیاتی اداروں کو تباہ کر دیا ہے،فردوس نقوی
پیر 16 جنوری 2017 20:55
(جاری ہے)
شہر کے اکثر علاقوں میں پینے کے پانی کی لائنوں میں رساوا اور لائن لیکیج معمول بن گیا ہے۔
پینے کے پانی لائنوں میں سیویج کا پانی شامل ہو کر جس سے پیپا ٹایٹس Cاور بچوں کے پیٹ کی دیگر بیماریاں بڑھ رہی ہیں۔ سندھ حکومت اور واٹر بورڈ افسران نے بھی آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔ فردوس شمیم نقوی نے مزید کہا کہ حکمرانوں کی کرپشن کی وجہ سے بیوروکریسی بھی کرپشن میں لگی ہوئی ہے۔ عوام کے مسائل حل کرنے میں کسی کو بھی دلچسپی نہیں۔ کراچی کے شہری بے یار و مدگار مسائل کی دلدل میں دھنستے چلے جا رہے ہیں۔ حکمران اور افسر شاہی اس دن سے ڈریں جس دن عوام کے ہاتھ ان کے گریبانوں میں ہو ں اور اس لئے تحریک انصاف سیاسی جدوجہد کر رہی ہے کہ عوام جاگ جائے اور اپنے حقوق کے لئے کھڑی ہو جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
مالی سال 22اور23میں 100ارب کا ٹیکس جمع کرایا،میجر جنرل احمد شریف
-
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا میٹراورسولرسسٹم شیئرنگ کرکے چلانے پر صارف کو نوٹس جاری
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے قازقستان کے سفیرکی ملاقات، دوطرفہ امور اور آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
راجہ پرویزاشرف کا جیالے رزاق جھرنا کی 40 ویں برسی پر پیغام
-
بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کی استعدادکار بڑھانے کی اشد ضرورت ہے، خواجہ سلمان رفیق
-
آئی سی سی آئی کے وفد کی نامزد گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر سے ملاقات
-
قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرنے والوں سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا،
-
خواجہ سلمان رفیق اورعمران نذیرکی زیرصدارت پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی میں اجلاس
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ ہائوس پہنچے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیر مقدم کیا
-
رانا ثناء اللہ کے داماد رانا احمد شہریاریوتھ ونگ پنجاب کا قائمقام صدر نامزد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.