سینیٹ کے قواعد ضابطہ کار و انصرام کارروائی سینٹ 2012ء کے قاعدہ 186 میں ترمیم کی منظوری

پیر 16 جنوری 2017 20:37

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جنوری2017ء) ایوان بالا نے سینیٹ کے قواعد ضابطہ کار و انصرام کارروائی سینٹ 2012ء کے قاعدہ 186 میں ترمیم کی منظوری دے دی ۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر سلیم ایچ مانڈوی والا نے کمیٹی کے چیئرمین کی عدم موجودگی میں صدارت کنندہ کے ووٹ کے استعمال کے حوالے سے ترمیم کی تحریک پیش کی جس کی ایوان نے منظوری دیدی۔

متعلقہ عنوان :