پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

پیر 16 جنوری 2017 20:35

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی اسٹیٹسٹکس پارٹ ون اینول2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :