کوئٹہ, فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی

پیر 16 جنوری 2017 20:25

ْکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2017ء) نوشکی کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیایہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز نوشکی کے علاقے سرخاب احمدوال میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جمیل زخمی ہوگیا ،زخمی کو ہسپتال منتقل کردیاگیا جس کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفرکردیاگیا تاہم فائرنگ کی وجہ معلوم نہ ہوسکیں،مزید کارروائی نوشکی انتظامیہ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :