حکومت پنجاب نے 4ارب 76کروڑ روپے کی لاگت سے انقلابی منصوبے کا آغاز کر دیا
ڈرپ اور سپرنکلر نظام آبپاشی کے لئے سولر سسٹم پر 80فیصد اور ٹنل پر 50فیصد سبسڈی دی جائے گی
پیر 16 جنوری 2017 20:16
(جاری ہے)
اس منصوبہ سے منافع بخش زراعت کو فروغ ملے گا اور جدید ٹیکنالوجی پیکیج کے تحت صوبہ بھر میں 20ہزار پر ڈرپ /سپرنکلر نظام آبپاشی چلانے کے لئے سولر سسٹم اور 3ہزار ایکڑ پر سبزیوں کی کاشت کے لئے ٹنل ٹیکنالوجی کی تنصیب کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ڈرپ اور سپرنکلر نظام آبپاشی کے لئے سولر سسٹم پر 80فیصد اور ٹنل پر 50فیصد سبسڈی دی جائے گی جس کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 31جنوری ہے۔ زرعی ماہرین کے مطابق یہ منصوبہ کسان کی خوشحالی اور منافع بخش کاشتکاری کے لئے انتہائی اہم ہے۔ کسان اس منصوبہ سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.