قمر زمان کائرہ نے نسیم صابر چوہدری کو پیپلز پارٹی پنجاب سیکرٹریٹ کا انچارج مقرر کر دیا

پیر 16 جنوری 2017 20:13

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2017ء) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے نسیم صابر چوہدری کو پیپلز پارٹی پنجاب سیکرٹریٹ کا انچارج مقرر کر دیا ۔ اس سلسلے میں باضاطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔