مانچسٹر کے ایک گھرمیں دھماکہ،7افراد زخمی ہوگئے
دھماکے سے اطراف کے مکانات کونقصان پہنچا،کئی گاڑیاں بھی متاثرہوئیں۔میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ پیر 16 جنوری 2017 19:37
مانچسٹر(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16جنوری2017ء) :مانچسٹر میں دھماکے کے نتیجہ میں7افراد زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے تحت مانچسٹر کے ایک گھر میں دھماکہ ہواہے۔ جس کے باعث 7افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
دھماکے سے اطراف کے مکانات کوبھی نقصان پہنچا۔دھماکے سے کئی گاڑیاں بھی متاثر ہوئیں۔ دھماکے کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں۔ پولیس نے علاقے کوگھیرے میں لے کردھماکے کی نوعیت جاننے کیلئے کاروائی شروع کردی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
-
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.