ملتان میں موسم سرد،خشک ، صبح کے وقت دھند ہوگی،محکمہ موسمیات

پیر 16 جنوری 2017 19:53

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان میں موسم سرد،خشک جبکہ صبح کے وقت دھند ہوگی،پیرکوملتان میںکم سے کم درجہ حرارت5.02اورزیادہ سے زیادہ 17.03سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا، اسی طرح صبح8بجے ہوامیں نمی کا تناسب 92 فیصداورشام5بجی50فیصدتھا،آج منگل کوملتان میں سورج صبح7بجکر09منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر39منٹ پرغروب ہوگا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :