فیصل آباد، حکومت پنجاب کا زراعت کی ترقی کیلئے 4ارب 76کروڑ کی لاگت سے انقلابی منصوبہ کا آغاز
پیر 16 جنوری 2017 19:30
(جاری ہے)
اس منصوبہ سے منافع بخش زراعت کو فروغ ملے گا اور جدید ٹیکنالوجی پیکیج کے تحت صوبہ بھر میں 20ہزار پر ڈرپ /سپرنکلر نظام آبپاشی چلانے کے لئے سولر سسٹم اور 3ہزار ایکڑ پر سبزیوں کی کاشت کے لئے ٹنل ٹیکنالوجی کی تنصیب کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ڈرپ اور سپرنکلر نظام آبپاشی کے لئے سولر سسٹم پر 80فیصد اور ٹنل پر 50فیصد سبسڈی دی جائے گی جس کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 31جنوری ہے۔ زرعی ماہرین کے مطابق یہ منصوبہ کسان کی خوشحالی اور منافع بخش کاشتکاری کے لئے انتہائی اہم ہے۔ کسان اس منصوبہ سے بھرپور فائدہ اٹھائیںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.