ضلع اٹک میں ڈینگی سے تحفظ کے لیے اقدامات کا جائزہ بارے اجلاس 20 جنوری کو ہوگا

پیر 16 جنوری 2017 19:07

اٹک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2017ء) حکومت پنجاب کی ہدایات پر ضلع اٹک میں ڈینگی سے تحفظ کے لیے اقدامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں 20.01.17بروز جمعہ دن گیارہ بجے انسداد ڈینگی کمپین اجلاس ڈپٹی کمشنر کانفرنس روم اٹک میں منعقد ہوگا ۔

(جاری ہے)

تمام متعلقہ افسران اور محکمہ جات کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ وقت پر اجلاس میں شرکت کو یقینی بنائیں۔

متعلقہ عنوان :