چکوال ، وال چاکنگ کرنے والے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج

پیر 16 جنوری 2017 19:05

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2017ء) قصبہ تھوہا بہادر میں وال چاکنگ کرنے والے دو افراد کیخلاف صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ مبشر بلال ٹی۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی نے استغاثہ دیا کہ دوران گشت و پڑتال ملزم ذکاء اللہ ولد محمد صدیق سکنہ منہ روڈ محلہ مسلم ٹائون نوشہرہ ورکاں ضلع گوجرانوالہ ، جاوید مسیح ولد غفور سکنہ لاہور روڈ مکان نمبر632گلی نمبر3محلہ محمد پورہ جڑانوالہ ضلع فیصل آباد بتلائے جو تھوہا بہادر میں کمرہ کی جنوبی اور مغربی دیوار پر اب چلے گا، پاکستان کے نام سے وال چاکنگ کر رہے تھے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی گئی۔