وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کی سابق وزیر خزانہ سلیم ایچ مانڈوی والا سے ملاقات

پیر 16 جنوری 2017 18:12

اسلام آباد ۔16جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2017ء) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے سابق وزیر خزانہ سلیم ایچ مانڈوی والا سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر اپنی نشست سے اٹھ کر سلیم مانڈوی والا کے برابر والی نشست پر جاکر بیٹھ گئے اور کچھ دیر تک ان سے تبادلہ خیال کرتے رہے۔

متعلقہ عنوان :