بھارتی فوجیوں کیساتھ جانوروں جیساسلوک،داستان سنانے ایک اورفوجی اہلکارسامنے آگیا

فوجی جوانوں کے کھانے کے معاملے پرمودی سرکارکچھ نہیں کرسکتی،فوج کے اعلیٰ افسران جوانوں کوگدھوں کی طرح رکھتے ہیں۔بھارتی فوجی اہلکارکاویڈیوپیغام

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 16 جنوری 2017 17:14

بھارتی فوجیوں کیساتھ جانوروں جیساسلوک،داستان سنانے ایک اورفوجی اہلکارسامنے ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16جنوری2017ء) :بھارتی فوج میں فوجیوں کے ساتھ جانوروں جیساسلوک روارکھنے اور افاقوں کی داستان کیساتھ ایک اور فوجی اہلکار سامنے آگیاہے۔

(جاری ہے)

بھارتی فوجی نے اپنے ویڈیوپیغام میں کہاکہ فوجی جوانوں کے کھانے کے معاملے پرمودی سرکارکچھ نہیں کرسکتی۔فوج کے اعلیٰ افسران جوانوں کوگدھوں کی طرح رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج کے اندربہت زیادہ چوربازاری ہے۔کالادھن توبندہوگیامگرفوج کے اندرچوربازاری بندنہیں ہوئی ہے۔فوج کی تمام برانچوں میں چوربھرتی کرلیے گئے ہیں۔۔۔ویڈیوبھی دیکھیں

متعلقہ عنوان :