پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے حوالے سے توجہ دلائو نوٹس جمع کرادیا

پیر 16 جنوری 2017 16:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے حوالے سے توجہ دلائو نوٹس جمع کرادیا۔

(جاری ہے)

پیر کوقومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں پیپلز پارٹی کے ارکان سید نوید قمر ، عمران ظفرلغاری، اعجاز جاکھرانی ، شفگتہ جمالی، شازیہ مری اور سید غلام مصطفیٰ شاہ کی جانب سے جمعہ کرائے گئے توجہ مبذول نوٹس میں وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل کی توجہ مبذول کرائی گئی۔

متعلقہ عنوان :