شمالی نائجیریا کی یونیورسٹی میں دھماکہ ، 3 افراد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 16 جنوری 2017 16:24

نائجیریا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16 جنوری 2017ء) : شمالی نائجیریا کی یونیورسٹی میں دھماکہ ہوا۔ خبر ایجنسی کے مطابق دھماکہ خود کُش تھا ۔ دھماکے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ۔

(جاری ہے)

ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے ۔ جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :