قائم مقام گورنر نے سندھ اسمبلی کا اجلاس 18جنوری کو طلب کرلیا

پیر 16 جنوری 2017 16:33

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2017ء) قائم مقام گورنر سندھ آغاسراج درانی نے 18 جنوری کو سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔

متعلقہ عنوان :