پاکستانی نژادگلوکارعلی زمان بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرینگے

علی زمان کاانگلش گانا ”ہم ہیں امر یکہ “بھی20جنوری کو جاری ہوگا،علی زمان نے پہلے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کردیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 16 جنوری 2017 16:09

پاکستانی نژادگلوکارعلی زمان بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16جنوری2017ء) :پاکستانی نژاد امر یکی گلوکار علی زمان بھی امر یکی صدر ڈونلڈ ٹر مپ تقریب حلف برداری میں شرکت کر ینگے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد امر یکی گلوکار علی زمان امر یکہ میں رہائش پذیر ہیں اور انکا انگلش گانا ”ہم ہیں امر یکہ “بھی20جنوری کو جاری ہوگا جو علی زمان نے پہلے ہی ڈونلڈ ٹر مپ کے نام کر رکھا ہے جسکے بعد امر یکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے علی زمان سے رابطہ کر کے انکو وائٹ ہاؤس میں ہونیوالی تقریب حلف برداری میں شر کت کی دعوت دیدی ہے اس حوالے سے علی زمان نے ٹیلی فونک گفتگو میں بتایا ہے کہ تقریب حلف برداری میں شر کت کی دعوت ملنا کسی اعزاز سے کم نہیں اور میں اس دعوت پر خوش بہت خوش ہوں ۔

متعلقہ عنوان :