اسحاق ڈار سے کمانڈر امریکی سینٹکام کی ملاقات، باہمی دلچسپی اور علاقائی کی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال

پیر 16 جنوری 2017 16:12

اسحاق ڈار سے کمانڈر امریکی سینٹکام کی ملاقات، باہمی دلچسپی اور علاقائی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جنوری2017ء) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سینٹکام کے کمانڈر جنرل جوزف ووئل نے ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقائی کی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سینٹکام کے کمانڈرجنرل جوزف ووئل نے ملاقات کی،وزیردفاع خواجہ محمد آصف بھی ملاقات میں شریک ہوئے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقائی کی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

متعلقہ عنوان :