قزاخستان میں ترکی کے کارگو طیارے کا حادثہ پائلٹ کی غلطی کے باعث پیش آیا،رپورٹ

پیر 16 جنوری 2017 16:08

بشکک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2017ء) وسط ایشیائی ریاست قزاخستان میں ترکی کے کارگو طیارے کا حادثہ پائلٹ کی غلطی کے باعث پیش آیا۔

(جاری ہے)

ملک کے نائب وزیراعظم ایک بیان میں کہا ہے کہ ابتدائی طور پر جو معلومات موصول ہوئی ہیں ان کے مطابق کارگو طیارہ پائلٹ کی غلطی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ واضح رہے کہ طیارے کے اس حادثے میں 37افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :