موبائل کمپنی زونگ نے انٹرنیٹ پیکجز کی لاگت بڑھانے کا عندیہ دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 16 جنوری 2017 15:14

موبائل کمپنی زونگ نے انٹرنیٹ پیکجز کی لاگت بڑھانے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16 جنوری 2017ء) : ٹیلی کام کمپنی زونگ نے اپنے موبائل پیکجز کی قیمت میں اضافے پر غور شروع کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 3 جی اور 4 جی کے لیے انٹرنیٹ پیکجز کی قیمت میں اضافہ کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

اخبارات میں شائع اشتہارات کے مطابق زونگ براڈبینڈ کے 3 جی اور 4 جی انٹرنیٹ پیکجز کی قیمتوں پر نظر ثانی کی جا رہی ہے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ زونگ کے دیگر پیکجز میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی ۔ زونگ بالخصوص اپنی 4 جی مارکیٹ پر توجہ دے رہا ہے جس میں اس نے 2 ملین کے قریب کسٹمرز کو اپنی جانب متوجہ کر لیا ہے۔ زونگ کا کہنا ہے کہ 2017ء میں بالخصوص 4 جی مارکیٹ پر توجہ دی جائے گی۔ زونگ کی جانب سے درج ذیل ایم بی بی پیکجز کی قیمت میں اضافہ کیا جائے گا۔

موبائل کمپنی زونگ نے انٹرنیٹ پیکجز کی لاگت بڑھانے کا عندیہ دے دیا

متعلقہ عنوان :