بلاول بھٹو اپنی والدہ کے زیر استعمال رہنے والے ٹرک پر سوار ہو کر لاہورتا فیصل آباد ریلی کی قیادت کرینگے

پیر 16 جنوری 2017 14:55

بلاول بھٹو اپنی والدہ کے زیر استعمال رہنے والے ٹرک پر سوار ہو کر لاہورتا ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اپنی والدہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے زیر استعمال رہنے والے ٹرک پر بیٹھ کر لاہور سے فیصل آبا د تک نکالے جانے والی ریلی کی قیادت کریں گے ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ ٹرک کو بلاول ہائوس لاہور پہنچا دیا گیا اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو 19فروری کو اس ٹرک پر سوار ہو کر لاہور سے فیصل آباد تک ریلی کی قیادت کریں گے۔