پاک فوج کے وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیان کے بعد وزیر اعظم ہاؤس میں بے چینی
سمیرا فقیرحسین پیر 16 جنوری 2017 12:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16 جنوری 2017ء) : قومی اخبار ایکسپریس ٹربیون میں شائع ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حال ہی میں دئے گئے ایک بیان نے وزیر اعظم ہاؤس میں بے چینی پیدا کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ ہفتے آرمی چیف کا دیا گیا بیان قومی اخباروں کی ہیڈلائنز کی زینت بنا جس کے بعد وزیر اعظم ہاؤس میں کافی بے چینی پائی گئی۔
آرمی چیف کا یہ بیان حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین بڑھتی ہوئی بے چینی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ کھاریاں گیریژن کے دورے کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیان دیا تھا کہ پاک فوج کے وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق آرمی کی جانب سے اس بیان کا تناظر پیش نہیں کیا گیا لیکن ذرائع نے بتایا کہ آرمی چیف نے یہ بیان فوجی حکام کی جانب سے ڈان لیکس کے تنازعہ اور فوجی عدالتوں کے معاملے پر رانا ثنا اللہ کی تنقید سے متعلق ایک سوال کے جواب میں دیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.