پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ’ حج 2017ء ‘کیلئے معاہدہ رواں ہفتے طے پائے گا

پیر 16 جنوری 2017 13:11

پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ’ حج 2017ء ‘کیلئے معاہدہ رواں ہفتے طے پائے ..

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2017ء) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2017ء کے لئے معاہدہ رواں ہفتے سعودی عرب میں طے ہوگا۔

(جاری ہے)

وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور اور سعودی وزیر حج کے درمیان معاہدے سعودی عرب میں طے پائے گا۔ اس سلسلہ میں وفاقی وزیر مذہبی امور سعودی عرب کے دورے پر وفد کے ہمراہ روانہ پیر شام 5 بجے روانہ ہوگئے ۔