حکومت ریلوے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے 8ارب ڈالر کا منصوبہ
پیر 16 جنوری 2017 12:42
(جاری ہے)
560 کلومیٹر ژوب،کوٹلہ جام نئی ریلوے لائن کی تعمیر ،633 کلومیٹر کوئٹہ ۔
تفتان لائن کی اپ گریڈیشن ،1328 کلومیٹر گوادر۔ جیکب آباد تک نئی ریلوے لائن سمیت شامل ہیں ۔حکومت نے ریلویز ڈویژن کیلئے ایک ارب88کروڑ82 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ گوادر کو کراچی سے منسلک کرنے کیلئے پی سی ٹو منصوبے کی فزیبلٹی کیلئے 12 کروڑ55 لاکھ ، وزارت ریلوے میں چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے لئے 10 کروڑ اورحویلیاں میں نئے ڈرائی پورٹ کیلئے 2 کروڑ80 لاکھ روپے اسی طرح پورٹ قاسم سے بن قاسم تک ٹریک کی حالت بہتر بنانے اور ڈبلنگ آف ٹریک منصوبے کیلئے ایک ارب 16 کروڑ روپے، ہری پور بلڈھیر میں نیو ڈرائی پورٹ کی زمین کی خریداری اور اپ گریڈیشن کے لئے 30 کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں ۔وفاقی حکومت نے بجٹ میں چین پاکستان اقتصادی رہداری کے منصوبے کو خصوصی اہمیت دے رہی ہے ،تقریباً 57 ارب ڈالر مالیت سے سڑکوں، ریلوے ، ٹیلی کام ، گوادر پورٹ ، اور توانائی کے مختلف منصوبوں کی تعمیر خطے میں بے روزگاری اور غربت کے خاتمے میں مدد ملے گی۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.