پانامہ لیکس کیس کی سماعت، وزیر اعظم کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل جاری
فہد شبیر پیر 16 جنوری 2017 09:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16جنوری۔2017ء) سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس کی سماعت شروع ہو گئی ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی صدارت میں 5 رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔وزیر اعظم کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل جاری ہیں۔
(جاری ہے)
اس موقع پر جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پوچھا کہ مخدوم صاحب آپکو مزید کتنا وقت لگے گا؟ تو وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان نے جواب دیا کہ میری کوشش ہو گی آج آرٹیکل 62 ،63 کے حوالے سے دلائل مکمل کروں گا۔
184/7 کے ساتھ چار ایشوز پر بات کروں گا۔ تقاریر میں تضاد، زیر کفالت، اور پھر دائرہ اختیار کے حوالے سے بات کروں گا۔ وعدہ کرتا ہوں کہ بطور وکیل اپنے دلائل دہراؤں گا نہیں۔اس موقع پر وزیراعظم کے وکیل نے وکلاء کے مسئلے سے متعلق کہا کہ وکلا نے آج عدالت میں داخلے سے روکا ۔وکلا کا کہنا تھا کہ شام تک مطالبات منظور نہ ہوئے تو کل نہیں آنے دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.